مودی کا دورہ بنگلہ دیش: ہزاروں افراد کا احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں4 جاں بحق، درجنوں زخمی

ڈھاکہ: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ بنگلہ دیش کے موقع پر ہونے والے پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت آگئی ہے۔ پرتشدد مظاہروں کے دوران چار افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جب کہ درجنوں زخمی اسپتالوں میں زیر علاج … Continue reading مودی کا دورہ بنگلہ دیش: ہزاروں افراد کا احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں4 جاں بحق، درجنوں زخمی